ادا کریں ہم ادھار کیا اب
رہوگے سر پے سوار کیا اب
تمہارا جانا عزاب تھا ایک
خزا ہے کیا اور بہار کیا اب
یہ اجڑا آنگن یہ خالی کمرا
مکاں کو تم سے ہے پیار کیا اب
پڑے ہیں سوکھے یہ پھول پودے
تو دوگے انکو بھی مار کیا اب
تمہارے میرے ہے درمیاں جو
ہیں مجھسے بہتر وہ یار کیا اب

0
53