| کس بھروسے پہ کہوں اتنے برس کا ہوں میں |
| عمر میری تھی اگر پاس نہ ہوتی میرے |
| یہ بھی دھوکہ ہے کہوں اتنے برس کا ہوں میں |
| عمر میری تھی اگر پاس نہ ہوتی میرے |
| کیسے کہہ دوں کہ سمجھ دیر سے آئی ورنہ |
| عمر میری تھی اگر پاس نہ ہوتی میرے |
| بعد برسوں کے فقط اتنی سمجھ آئی ہے |
| عمر میری تھی اگر پاس نہ ہوتی میرے |
| ان کی نظروں سے اگر چار نہ ہوتی نظریں |
| ہم بھی جینے کی ادا سیکھ ہی لیتے کچھ تو |
معلومات