| جو حسنِ لیاقت پہ وراثت کو ہے ترجیح |
| پھر کیوں مری ملت کا ستارہ ہو منور |
| قابل ہے پسر گر تو وراثت ہی ہے بہتر |
| ورنہ تو حکومت کی تباہی ہے مقدر |
| جو حسنِ لیاقت پہ وراثت کو ہے ترجیح |
| پھر کیوں مری ملت کا ستارہ ہو منور |
| قابل ہے پسر گر تو وراثت ہی ہے بہتر |
| ورنہ تو حکومت کی تباہی ہے مقدر |
معلومات