مرے آقا مجھے اپنی ولا دو |
مری بگڑی مرے آقا بنا دو |
مرے سید سنوں میری دہائی |
مجھے دلبر مدینے میں بلا لو |
نکماں بے علم اور بے عمل ہوں |
کرو رحمت مجھے عالم بنا دو |
ترے صدقے ترے قربان جاؤ |
ادب ایسا مجھے ہادی سکھا دو |
شہا عتیق کی ہے آرزو یہ |
مرے ماں باپ کی قبریں بھی چمکاؤ |
معلومات