لوگ کہتے ہیں مجھے عشق ہوا ہے اس سے |
میں سمجھتا ہوں عطا کردی مجھے اس نے حیات |
اس کی تخلیق ہوں میں ، مجھ کو سمجھتا ہے وہ |
کوئی اس جیسا نہیں سب سے حسیں ، اس کی ذات |

معلومات