وہ جب بھی میری محبت سےناشناس بنا
تو ایک زخم نیا دل کے آس پاس بنا
اسی کے دم سے تو قائم ہے یہ ہنر مندی
بیاض درد کی جو عشق ہے اساس بنا

0
8