| بڑی مُدت لگی سمجھنے میں کہ رائیگانی ہے بس |
| بڑی مُدت سے جو جستجو دلِ ناہنجار میں ہے |
| بہت زعم تھا مُجھے کہ اپنا سمجھے گا وہ شخص |
| بہت زعم تھا کہ وہ میرے اختیار میں ہے |
| فیصل ملک |

معلومات