ہم نے محبت کے زمانے مانگے
لوگوں نے الفت کے فسانے مانگے
دیکھے ہیں چرچے جب سے تیرے ہم نے
تب ترک چایت کے بہانے مانگے
سب لٹ گئے ہیں نام کی وفا پر
انداز جب سب نے شہانے مانگے
جب زندگی تھی بے وفا پیارے
کیوں موت سے تم نے ٹھکانے مانگے
فیضان دنیا نے کہا مجھے اب
اپنوں سے کیوں تم نے خزانے مانگے

0
125