| تمہی بتاو یہ کیا مری بے بسی نہیں ہے |
| چراغ موجود ہے مگر روشنی نہیں ہے |
| میں سیدھی سادھی زباں سمجھتا ہوں یار میرے |
| یہ ذہن عاشق مزاج ہے فلسفی نہیں ہے |
| تمہی بتاو یہ کیا مری بے بسی نہیں ہے |
| چراغ موجود ہے مگر روشنی نہیں ہے |
| میں سیدھی سادھی زباں سمجھتا ہوں یار میرے |
| یہ ذہن عاشق مزاج ہے فلسفی نہیں ہے |
معلومات