| یوں کیجئے نہ وعظ و نصیحت جناب شیخ |
| رسوا کسی کو ایسے نہ سرکار کیجئے |
| ہیں آپ کتنے پانی میں یہ بھی رہے خیال |
| اوروں کی لگزشوں پہ اگر وار کیجیے |
| یوں کیجئے نہ وعظ و نصیحت جناب شیخ |
| رسوا کسی کو ایسے نہ سرکار کیجئے |
| ہیں آپ کتنے پانی میں یہ بھی رہے خیال |
| اوروں کی لگزشوں پہ اگر وار کیجیے |
معلومات