بہت ہی دور سے کھنچی گئی تصویر لگتے ہو
کسی دیوارِ کی مٹتی ہوئی تحریر لگتے ہو
بڑے مبہم سے لگتے ہو بڑے مدھم سے لگتے ہو
مرے بکھرے ہوئے خوابوں کی تم تعبیر لگتے ہو

0
1