تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
28 اکتوبر 2025
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
یکتا
زمان و مکاں میں ہر اک شے ہے یکتا
نہیں ہیں جہاں میں دو چیزیں مشابہ
مساوی جسامت کمیت ہے ممکن
مگر ہے مکاں ہر کسی کا علیحدہ
0
معلومات
معلومات