| یہ سوزِ نہاں میرے کسی کام نہیں |
| اور کارِ جہاں باعثِ اکرام نہیں |
| بھیجا تھا اگر بارِ نیابت دے کر |
| پھر کیسے یہاں کچھ بھی مرے نام نہیں |
| یہ سوزِ نہاں میرے کسی کام نہیں |
| اور کارِ جہاں باعثِ اکرام نہیں |
| بھیجا تھا اگر بارِ نیابت دے کر |
| پھر کیسے یہاں کچھ بھی مرے نام نہیں |
معلومات