بہت دن ہوگئے جانم
کبھی تم سے ملے تھے ہم
کبھی خوابوں میں آجاؤ
ذرا سا وقت جائے تھم
ہماری ہر خوشی ہو تم
ہماری آنکھ نا ہو نم
مبارک آسماں دیکھو
ستاروں میں بہت ہے دم

0
22