| دل کے سہانے موسم تم سے |
| آنکھ کے انسو زمزم تم سے |
| میری ذات ادھوری تم بن |
| میں ہوں مکمل ہمدم تم سے |
| احساسوں کی شدت ہو تم |
| درد کی شدت ہے کم تم سے |
| تم سے ہی ساری دنیا ہے |
| ساری خوشیاں کچھ غم تم سے |
| سخت دھوپ میں سایہ بھی تم |
| راتوں کی یہ شبنم تم سے |
| دل کے سہانے موسم تم سے |
| آنکھ کے انسو زمزم تم سے |
| میری ذات ادھوری تم بن |
| میں ہوں مکمل ہمدم تم سے |
| احساسوں کی شدت ہو تم |
| درد کی شدت ہے کم تم سے |
| تم سے ہی ساری دنیا ہے |
| ساری خوشیاں کچھ غم تم سے |
| سخت دھوپ میں سایہ بھی تم |
| راتوں کی یہ شبنم تم سے |
معلومات