گو بے شمار تارے ہیں آسماں میں یارب
سیارے بھی ہیں لاکھوں ہر کہکشاں میں یارب
جب تک نہیں ملیں گے انساں ہمیں خلا میں
تب تک ہیں ہم اکیلے تیرے جہاں میں یارب

0
16