کیا لکھنے کا وہ سوچنے ہیں حساب میں
فرشتے رہے مرے اسی اضطراب میں
بچت کر گیا ہوں میں گناہ و ثواب میں
کہ مرضی سے جی لئے کئی سال خواب میں

3