تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
21 جون 2026
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
دل
ترا دل ہے دنیا میں الجھا ہوا
کہ اے کاش ہوتا یہ سلجھا ہوا
خدا کا یہ گھر ہے مگر نفس نے
صنم خانہ دل کو ہے سمجھا ہوا
0
2
معلومات
معلومات