خاکی پیکر پہ پھولنے والوں
پل دو پل ہی یہاں مکین ہو تم
فلم جو ختم ہونے والی ہے
اس کا اک آخری کا سین ہو تم

0
8