| ساری دنیا کو تو میں بد نام لگا |
| جتنے جی چاہے مجھ پر الزام لگا |
| ساری دنیا کو میں تو بدنام لگا |
| جتنے جی چاہے مجھ پر الزام لگا |
| جھٹ سےآ ۓ ،رات جگاۓ ،خود لکھ جاۓ |
| شعر و سخن یہ قاسم کو الہام لگا |
| ساری دنیا کو تو میں بد نام لگا |
| جتنے جی چاہے مجھ پر الزام لگا |
| ساری دنیا کو میں تو بدنام لگا |
| جتنے جی چاہے مجھ پر الزام لگا |
| جھٹ سےآ ۓ ،رات جگاۓ ،خود لکھ جاۓ |
| شعر و سخن یہ قاسم کو الہام لگا |
معلومات