| ہر شخص چاہتا ہے دنیا میں خود نمائی |
| کرتے ہیں جس کی خاطر کچھ لوگ خود ستائی |
| اپنی خودی کا جوہر ظاہر کرو کچھ ایسے |
| جیسے کوئی چمکتا ہیرا دے خود دکھائی |
| ہر شخص چاہتا ہے دنیا میں خود نمائی |
| کرتے ہیں جس کی خاطر کچھ لوگ خود ستائی |
| اپنی خودی کا جوہر ظاہر کرو کچھ ایسے |
| جیسے کوئی چمکتا ہیرا دے خود دکھائی |
معلومات