| سن غور سے درویش کا پیغام مسلمان |
| ہے دین کی تبلیغ ترا کام مسلمان |
| کیوں ہو گیا خود آپ ہی فرقوں کے حوالے |
| اللہ نے رکھا تھا ترا نام مسلمان |
| سن غور سے درویش کا پیغام مسلمان |
| ہے دین کی تبلیغ ترا کام مسلمان |
| کیوں ہو گیا خود آپ ہی فرقوں کے حوالے |
| اللہ نے رکھا تھا ترا نام مسلمان |
معلومات