| یہ اِک حرفی جو الف ہے یارو اس کو ہم تو نہ سمجھے اب تک |
| تم پوچھو لفظوں کے مطلب جانے واں پہنچیں گے کب تک |
| جیون بیتا جائے ہے لیکن ہم کو ناچ نچائے ہے ہر پل |
| کیونکر ہو اس زیست میں ظلمت ہم اور آپ جلیں گے جب تک |

معلومات