| چاہے کر لے کوئی تدبیر نہیں چومیں گے |
| تیری یہ کاغذی تعمیر نہیں چومیں گے |
| چومنا ہی ہے اگر ہم نے تجھے چومیں گے |
| ہم کبھی بھی تری تصویر نہیں چومیں گے |
| چاہے کر لے کوئی تدبیر نہیں چومیں گے |
| تیری یہ کاغذی تعمیر نہیں چومیں گے |
| چومنا ہی ہے اگر ہم نے تجھے چومیں گے |
| ہم کبھی بھی تری تصویر نہیں چومیں گے |
معلومات