| کیسا روگ لگا بیٹھے ہیں |
| سارے شوق بھلا بیٹھے ہیں |
| دل لینے کی اک خواہش میں |
| دل اپنا بھی گنوا بیٹھے ہیں |
| پہرے بہت تھے دل پہ لگائے |
| پھر بھی دھوکا بیٹھے ہیں |
| جن کا ہو ہمدرد نہ کوئی |
| میرے پاس وہ آ بیٹھے ہیں |
| فیصل تیر نظر سے نکلا |
| اپنا قلب گنوا بیٹھے ہیں |
| کیسا روگ لگا بیٹھے ہیں |
| سارے شوق بھلا بیٹھے ہیں |
| دل لینے کی اک خواہش میں |
| دل اپنا بھی گنوا بیٹھے ہیں |
| پہرے بہت تھے دل پہ لگائے |
| پھر بھی دھوکا بیٹھے ہیں |
| جن کا ہو ہمدرد نہ کوئی |
| میرے پاس وہ آ بیٹھے ہیں |
| فیصل تیر نظر سے نکلا |
| اپنا قلب گنوا بیٹھے ہیں |
معلومات