بے اعتباری کے موسموں میں ذرا جو مجھ پر یقین رکھتا
ہر ایک طوفاں سے لڑ کے آخر اِسی کنارے پہ ہی اترتے

0
2