| ہم بھی آنسو بہا رہے ہیں |
| جانے کیوں ہم بتا رہے ہیں |
| گرچہ عادت تھی سہتے رہنا |
| مگر اب ڈگمگا رہے ہیں |
| بابا جانی مجھے، ہاں میرے |
| اب بہت یاد آ رہے ہیں |
| آج کل محسن و مدثر |
| بھی یہ دل گدگدا رہے ہیں |
| غم کی لہروں میں ہیں جا ڈوبے |
| جب سے ہم ناخدا رہے ہیں |
| ہم بھی آنسو بہا رہے ہیں |
| جانے کیوں ہم بتا رہے ہیں |
| گرچہ عادت تھی سہتے رہنا |
| مگر اب ڈگمگا رہے ہیں |
| بابا جانی مجھے، ہاں میرے |
| اب بہت یاد آ رہے ہیں |
| آج کل محسن و مدثر |
| بھی یہ دل گدگدا رہے ہیں |
| غم کی لہروں میں ہیں جا ڈوبے |
| جب سے ہم ناخدا رہے ہیں |
معلومات