| پیار میں آپ میری دور کی ہیں |
| میری تو ساری غزلیں نور کی ہیں |
| کتنی سچی ہیں سنتا کون ہے پر |
| تیری باتیں کوئی زبور کی ہیں |
| دید مشروط ہے تجلی سے |
| عادتیں اس کی کوہِ طور کی ہیں |
| نور شیر |
| پیار میں آپ میری دور کی ہیں |
| میری تو ساری غزلیں نور کی ہیں |
| کتنی سچی ہیں سنتا کون ہے پر |
| تیری باتیں کوئی زبور کی ہیں |
| دید مشروط ہے تجلی سے |
| عادتیں اس کی کوہِ طور کی ہیں |
| نور شیر |
معلومات