| اُس سے آنکھیں ملا رہا ہوں پھر سے |
| چاہت کے گُل کھلا رہا ہوں پھر سے |
| مجھ کو مدہوش کر رہی ہیں باتیں |
| باتوں سے دل بھلا رہا ہوں پھر سے |
| اُس سے آنکھیں ملا رہا ہوں پھر سے |
| چاہت کے گُل کھلا رہا ہوں پھر سے |
| مجھ کو مدہوش کر رہی ہیں باتیں |
| باتوں سے دل بھلا رہا ہوں پھر سے |
معلومات