سامنے بندۂ رحمان کے آئے شیطاں |
اس سے ڈرتا نہیں انسان جو اہلِ سلطاں |
دینِ ملاّ سے تو پرہیز اُسے واجب ہے |
چاہتا ہے جو ہمیشہ رہے اہلِ ایماں |
سامنے بندۂ رحمان کے آئے شیطاں |
اس سے ڈرتا نہیں انسان جو اہلِ سلطاں |
دینِ ملاّ سے تو پرہیز اُسے واجب ہے |
چاہتا ہے جو ہمیشہ رہے اہلِ ایماں |
معلومات