یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں ہر کسی سے بات نہیں کرتے
یہ شوخ لہجہ طرار باتیں تیرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں ہر کسی سے بات نہیں کرتے
یہ ملول لہجہ یہ اداس باتیں سب کے لیے ہیں
ہم صرف اس لہجے میں تم سے بات نہیں کرتے

0
817