روپ کی دھوپ سے دل سینکنا ہے
آنکھ بھر بھر کے اسے دیکھنا ہے
ایک تصویر ہے رکھنی اس میں
اس کی ہر چیز کو اب پھینکنا ہے
ایک دلدار کا دل دھڑکے گا
اس قدر زور سے اب چھینکنا ہے

0
6