| یہ الگ بات کہ تکرار نہیں کر سکتے |
| جھوٹ کو سچ تو میرے یار نہیں کر سکتے |
| کر تو سکتے ہیں میاں قتل وہ سچائی کو |
| ہاں مگر ایسا لگاتار نہیں کر سکتے |
| کیسے کر سکتے ہیں وہ لوگ حمایت اپنی |
| اپنا لہجہ بھی جو تلوار نہیں کر سکتے |
| یہ الگ بات کہ تکرار نہیں کر سکتے |
| جھوٹ کو سچ تو میرے یار نہیں کر سکتے |
| کر تو سکتے ہیں میاں قتل وہ سچائی کو |
| ہاں مگر ایسا لگاتار نہیں کر سکتے |
| کیسے کر سکتے ہیں وہ لوگ حمایت اپنی |
| اپنا لہجہ بھی جو تلوار نہیں کر سکتے |
معلومات