| گستاخِ محمد کو شیطان کہا جائے |
| بد بخت امیہ ہے فی النار کیا جائے |
| سنت پہ عمل پیرا ہم فاتحِ خیبر کی |
| اس دور کے مرحب سےکھل کربھی لڑا جائے |
| کردارِ رسالت پر انگلی جو اٹھاتا ہے |
| سر تن سے جدا اسکا بر وقت کیا جائے |
| رحمت ہے دو عالم کی قرآن میں آیت بھی |
| انکار جسے بھی ہو دوزخ میں چلا جائے |
| ناموسِ رسالت پر جاں اپنی نچھاور ہے |
| اعلان کیا جائے جب تک بھی جیا جائے |
| جو دشمنِ زہرا سے کرتا ہے رواداری |
| اس شخص کو ممبر سے بس دور رکھا جائے |
| حرمت پہ محمد کی سو بار فدا صائب |
| صلوٰت بِنا کیسے یہ نام لیا جائے۔ |
معلومات