اپنوں نے ہاتھوں سے جلایا مجھے
اپنوں نے تو زہر پلایا مجھے
بات نہیں کرتے محبت کی اب
جب سے محبت نے رلایا مجھے
ہوتی وفا تو نہ جدا ہوتے سب
تھے بے وفا سب نے دکھایا مجھے
گلہ خزاں کرتی بہاروں سے اب
اتنا برا تم نے بنایا مجھے
شکوا بھی فیضان کیا کرتے اب
مار کے اپنوں نے جلایا مجھے

1
164
واہ واہ واہ
بہت خوووب

0