تمھارے ہو گئے، آئے تھے ڈھونڈنے خود کو
لگے تمھاری کسوٹی پہ جانچنے خود کو
یگانہ ہو کے بھی خود سے اگرچہ دیکھ لیا
لگے تمھارے ہی بندھن میں باندھنے خود کو

0
6