| تم میرے لئے ایسے ہو |
| جیسے تپتے صحرا میں |
| تھکے ماندے مسافر پر |
| کوئی بادل، |
| جیسے کسی قحط زدہ زمین پر |
| زمانے بعد |
| برستی بارش |
| جیسے اندھیری رات میں |
| بادل کے پیچھے سے |
| اچانک چاند نکلے تو |
| جہاں سارا چمک اٹھے۔ |
| میرا بادل، میری بارش، میرا وہ چاند |
| تم ہی ہو۔۔ |
| تم میرے لئے ایسے ہو |
| جیسے تپتے صحرا میں |
| تھکے ماندے مسافر پر |
| کوئی بادل، |
| جیسے کسی قحط زدہ زمین پر |
| زمانے بعد |
| برستی بارش |
| جیسے اندھیری رات میں |
| بادل کے پیچھے سے |
| اچانک چاند نکلے تو |
| جہاں سارا چمک اٹھے۔ |
| میرا بادل، میری بارش، میرا وہ چاند |
| تم ہی ہو۔۔ |
معلومات