| عشق نبی میں جن کے دل کھو جاتے ہیں |
| *رستے خود منزل تک چھوڑنے آتے ہیں |
| جیتے جی جنت کی سند وہ پاتے ہیں |
| جن کو آقا اپنے مدینے بلاتے ہیں |
| ؟ |
| آقا جن کو اپنے مدینے بلاتے ہیں |
| عشق نبی میں جن کے دل کھو جاتے ہیں |
| *رستے خود منزل تک چھوڑنے آتے ہیں |
| جیتے جی جنت کی سند وہ پاتے ہیں |
| جن کو آقا اپنے مدینے بلاتے ہیں |
| ؟ |
| آقا جن کو اپنے مدینے بلاتے ہیں |
معلومات