| حالِ دل اُن سے کہہ نہیں سکتا |
| جانتے ہیں وہ سب بغیر کہے |
| نیند میں موت کا رہے کھٹکا |
| وہ نہ جس رات شب بخیر کہے |
| نیند آتی نہیں مجھے شاہد |
| جب تلک وہ نہ شب بخیر کہے |
| حالِ دل اُن سے کہہ نہیں سکتا |
| جانتے ہیں وہ سب بغیر کہے |
| نیند میں موت کا رہے کھٹکا |
| وہ نہ جس رات شب بخیر کہے |
| نیند آتی نہیں مجھے شاہد |
| جب تلک وہ نہ شب بخیر کہے |
معلومات