| خوش نصیبی نظر اتارتی ہے |
| اور کوئی روشنی نہارتی ہے |
| موت کو بھی خبر نہیں شاید |
| زندگی کتنی بار مارتی ہے |
| اس کے ہاتھوں شہید ہوتی ہوئی |
| ہر تمنا مجھے پکارتی ہے |
| جانے کب دستیاب ہوتا ہے |
| آرزو ہاتھ پاؤں مارتی ہے |
| خوش نصیبی نظر اتارتی ہے |
| اور کوئی روشنی نہارتی ہے |
| موت کو بھی خبر نہیں شاید |
| زندگی کتنی بار مارتی ہے |
| اس کے ہاتھوں شہید ہوتی ہوئی |
| ہر تمنا مجھے پکارتی ہے |
| جانے کب دستیاب ہوتا ہے |
| آرزو ہاتھ پاؤں مارتی ہے |
معلومات