| گم سم گم سم ہوتا ہوگا |
| کھو کر مجھ کو روتا ہوگا |
| اور ستم کیا کر سکتا ہے؟ |
| غیر کے من میں سوتا ہوگا |
| چہرہ اس کا پھول کی مانند |
| شبنم سے جو دھوتا ہوگا |
| اس سے ملنے والا ہر شخص |
| کتنے خواب سموتا ہوگا |
| اس سا مالی ہر موسم میں |
| کتنی فصلیں جوتا ہوگا |
| گم سم گم سم ہوتا ہوگا |
| کھو کر مجھ کو روتا ہوگا |
| اور ستم کیا کر سکتا ہے؟ |
| غیر کے من میں سوتا ہوگا |
| چہرہ اس کا پھول کی مانند |
| شبنم سے جو دھوتا ہوگا |
| اس سے ملنے والا ہر شخص |
| کتنے خواب سموتا ہوگا |
| اس سا مالی ہر موسم میں |
| کتنی فصلیں جوتا ہوگا |
معلومات