اُس کے باقی ہیں بس خواب اور کچھ نہیں |
گُزرے کچھ لمحے نایاب اور کچھ نہیں |
جس سلیقے سے کرتے تھے گفتار وہ |
کھو دیے ہیں وہ آداب اور کچھ نہیں |
اُس کے باقی ہیں بس خواب اور کچھ نہیں |
گُزرے کچھ لمحے نایاب اور کچھ نہیں |
جس سلیقے سے کرتے تھے گفتار وہ |
کھو دیے ہیں وہ آداب اور کچھ نہیں |
معلومات