شام تک ہی تو سنو سورج جلتے ہیں
شام ہو چکی لو اب ہم بھی ڈھلتے ہیں
ناں رکا کوئی نہ ہی تم رکنا صنم
قافلے رکتے نہیں چلتے رہتے ہیں

0
3