محسن
ہمم
کل عید ہے
اچھا
کیا اچھا؟
قربانی کر رہے ہو؟
ہاں
کیا قربان کر رہے ہو؟
نفس
خواہشات
امیدیں
سب کُچّھ
اچھا
کہیں جاؤ گے؟
ہاں!
کہاں؟
مسجد تک
اُف او
کسی سے ملنے
ہاں
کس سے؟
خود سے
کوئی دوست احباب
نہیں
کیوں؟
جو تھے وہ اب ہیں نہیں
جو ہیں وہ اب میسر نہیں
گہری چپ

0
13