| علیؑ کا عشق ہے دیکھو حیات کی کشتی |
| سوار ہو لو کہ ہے یہ نجات کی کشتی |
| بسائے بیٹھے ہیں بغضِ علیؑ کو جو دل میں |
| یہ انکے حق میں ہے بھائی ممات کی کشتی۔ |
| صائب زیدی۔ |
| علیؑ کا عشق ہے دیکھو حیات کی کشتی |
| سوار ہو لو کہ ہے یہ نجات کی کشتی |
| بسائے بیٹھے ہیں بغضِ علیؑ کو جو دل میں |
| یہ انکے حق میں ہے بھائی ممات کی کشتی۔ |
| صائب زیدی۔ |
معلومات