| بوتا ہے بیج اس لیے نفرت کے ہر کہیں |
| تاکہ لگائے آگ وہ امن و امان کو |
| اک لالچی فقیر نے کرسی کی چاہ میں |
| برباد کر کے رکھ دیا ہندوستان کو |
| بوتا ہے بیج اس لیے نفرت کے ہر کہیں |
| تاکہ لگائے آگ وہ امن و امان کو |
| اک لالچی فقیر نے کرسی کی چاہ میں |
| برباد کر کے رکھ دیا ہندوستان کو |
معلومات