پھرا کرتے تھے ہم سر پر خدائی سائباں لے کر
بڑا نیچے گرا مارا زمیں نے وہ جہاں لے کر
نہ خود کو جانتے تھے جب، اُنہیں پہچانتے تھے ہم
کہ اپنی روح کھو بیٹھے دیارِ جسم و جاں لے کر

0
3293