| تمھارے بعد ماتمی سی زندگی گزاری ہے |
| تمھارے بعد میں نے خوشبو تک نہیں لگائی ہے |
| تمھارے بعد خود میں بھی کبھی کہیں نہیں گیا |
| یہ اور بات دنیا میرے پاس چل کے آئی ہے |
| نور شیر |

معلومات