| آپ دل سے کھیلے ہیں |
| ہم نے درد جھیلے ہیں |
| اب ٹھہر بھی عزرائیل |
| دو ہی دن تو کھیلے ہیں |
| دور ہو کہ دل میں اب |
| اور بھی جھمیلے ہیں |
| رہ کٹھن اگرچہ ہے |
| آگے میلے ٹھیلے ہیں |
| خلد کے مکاں کا دام |
| عشق کے دو دھیلے ہیں |
| تارے ہم سے گویا ہیں |
| کیسے ہم اکیلے ہیں |
| آپ دل سے کھیلے ہیں |
| ہم نے درد جھیلے ہیں |
| اب ٹھہر بھی عزرائیل |
| دو ہی دن تو کھیلے ہیں |
| دور ہو کہ دل میں اب |
| اور بھی جھمیلے ہیں |
| رہ کٹھن اگرچہ ہے |
| آگے میلے ٹھیلے ہیں |
| خلد کے مکاں کا دام |
| عشق کے دو دھیلے ہیں |
| تارے ہم سے گویا ہیں |
| کیسے ہم اکیلے ہیں |
معلومات