گھنگھرو کب تک بولیں گے؟
پائل کب تک کھنکے گی؟
زلفیں کب لہرائیں گی
چوڑی کب تک چھنکے گی؟
کھن کھن تیری محو کرے
دنیا کب تک بھٹکے گی؟
قیس اسی کے آنگن میں
دھڑکن کب تک دھڑکے گی؟

0
5